راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو1122نے گزشتہ ماہ (اگست)میں2846ریسکیو آپریشنز میں 5202متاثرین کو ریسکیو کیامیڈیاکوآرڈی نیٹر محمد عثمان گجرکے مطابق ریسکیو1122راولپنڈی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو گزشتہ ماہ 2846ایمرجنسی کال موصول ہوئی جن میں 937روڈ ٹریفک حا دثات ، 83 چھوٹے بڑے آگ لگنے کے واقعات،3عمارات گرنے کے حادثات،419سپیشل ریسکیو آپر یشن ،16پانی میں ڈوبنے کے واقعات،2سلینڈر/گیس بلاسٹ کے واقعات، 1287میڈیکل ایمر جنسی اور 99جرائم کے واقعات میں بر وقت رسپا نس کر کے ا مد اد فراہم کیں
ریسکیو1122نے گزشتہ ماہ 2846و آپریشنز میں 5202 متاثرین کو ریسکیو کیا، محمد عثمان گجر
Sep 07, 2020