صحابہ ؓ و اہلبیتؓ کے گستاخوں کیخلاف قانون حرکت میں آنا چاہئے:عبدالغفارروپڑی

 لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی،حافظ عبدالوھاب روپڑی ، حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی، مولانا شکیل الرحمن ناصرسمیت دیگر نے کہا ہے کہ  7ستمبر 74 میں پاکستان کی اسمبلی نے ختم نبوت کے باغیوں کے خلاف تاریخی فیصلہ فتح مبین ہے،اہل بیت اور صحابہ کرام کی توہین کر نے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آنا چاہیے ، صحابہ کرام واہل بیت عظام کی قربانیوں کے نتیجے میں دین اسلام ہم تک پہنچا ہے اور قیامت تک یہ دین پھیلتا رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...