بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین نے ایک ایسے خلائی جہاز کی آزمائشی پرواز کی ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ سپیس کرافٹ جمعہ کو شمال مغربی چین سے خلاء میں گیا اور دو دن گزارنے کے بعد اتوار کو بحفاظت زمین پر لوٹ آیا۔ امریکہ کے پاس پہلے سے یہ ٹیکنالوجی ہے۔