پتوکی: دیرینہ دشمنی پر مخالف کی فائرنگ سے 2 بھائی قتل، ملزم گرفتار

پتوکی (نمائندہ خصوصی ) نواحی گائوں جاگووالہ چک 4 میں دو بھائیوں کو رکشہ ڈرائیور شان نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ قتل ہونے والے دونوں بھائی خالد اور لیاقت جاگووالہ چک 4 کے رہنے والے تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے ملزم علی شان کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...