موغادیشو (نوائے وقت رپورٹ) صومالیہ کے صدر اور وزیراعظم کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ صومالیہ کے وزیراعظم نے خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو معطل کردیا۔
صدر سے کشیدگی، صومالیہ کے وزیراعظم نے سربراہ خفیہ ایجنسی کو معطل کردیا
Sep 07, 2021