ازبکستان میں طالبات کو  سکارف پہننے کی اجازت 

Sep 07, 2021

تاشقند (نوائے وقت رپورٹ) ازبکستان میں سکولوں کی طالبات کو سکارف پہننے کی اجازت دیدی گئی۔ ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق چاہتے ہیں مسلمان خاندان بیٹیوں کو سکول بھیجیں اس لئے اجازت دی۔

مزیدخبریں