کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی  عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ نے سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ترجمان بی این پی کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو مراسلہ بھیجا ہے۔ جس میں تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن