میانوالی قریشیاں(نامہ نگار) شریک حیات کی وفات کا صدمہ برداشت نہ کرسکنے والا پنسٹھ سالہ خاوند دوسرے روز وفات پا گیا۔نواحی بستی پیر دا شہر کے رہائشی مختیار احمد کی بیوی نسیم مائی کا ایک روز قبل انتقال ہو گیا تھا، دونوںمیاں بیوی کوانکے ابائ ی قبرستان مین دفن کر دیا گیا ہے۔