لاہور(سٹی رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات و ثقافت راجہ جہانگیر انور کی زیر صدارت ڈی جی پی آر میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی۔ تقریب میں ڈی جی پی آر ثمن رائے و دیگر افسروں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ جہانگیر انور نے کہا کہ 6ستمبر 1965 کو افواج پاکستان نے بھارتی فوج کو شکست سے دو چار کر کے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی اور بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
6ستمبرکوپاک فوج نے بھارتی ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا:راجہ جہانگیر انور
Sep 07, 2021