تھرپارکر (نامہ نگار) حکومت سندھ کی جانب سے آئی ایس ایچ کے زیر انتظام ہسپتالوں کو واپس لینے والے نوٹیفکیشن کے بعد تھرپارکر کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے آئی ایس ایچ کے ملازمین بھی بیروزگار ہورہے ہیں، اسی سلسلے میں تھرپارکر میں ملازمین کی جانب سے شہر اسلام کوٹ میں ریلی نکال کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقعے پر آئی ایس ایچ کے ایڈمن گلاب بھیل، عبداللہ بجیر، الیاس بجیر، حْسنا بھٹی، نائلا نظامانی و دیگرنے تفصیلات بتائیں۔
آئی ایس ایچ کے ملازمین بے روزگاری کے خدشے سے پریشان
Sep 07, 2021