تاریخ میں 6 ستمبر دفاعی اعتبار سے افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف کا دن ہے۔ہمیں اپنی مسلح افواج، وطن عزیز کی آزادی و سلامتی کے لیئے جانیں قربان کرنے والے اپنے شہداء اور غازیوں پر فخر ہے۔ تقریب میں مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات نے بھی یوم دفاع پاکستان پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔مقررین نے کہا کہ ہم سب کو اپنی مضبوط افواج پر اور ملک کی زمینی سرحدوں کی حفاظت اور ملکی سلامتی یقینی بنانے میں ان کے آئینی کردار پر فخر کرنا چاہیے۔یومِ دفاع ہمارے اس عزم کی تجدید کا بھی دن ہے کہ ہم ایک مضبوط قوم ہیں اور ہم کسی بھی غیر ملکی طاقت سے خوف زدہ نہیں ہونگے چاہے وہ جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہو۔
کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر خان زرکون نے کہا ہے کہ پاکستان کی
Sep 07, 2021