وزیراعلی عثمان بزدار کا  سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے ان کے سسر جسٹس(ر) راجہ محمد صابر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی نثار کالونی کینٹ آمد, وزیراعلی عثمان بزدار کا  سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے ان کے سسر جسٹس(ر) راجہ محمد صابر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار , وزیر اعلی عثمان بزدار کا عبدالعلیم خان اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت , وزیراعلی عثمان بزدار نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی , وزیر اعلی عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار  نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے - مشیر وزیراعلی پنجاب حنیف پتافی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن