قوم دفاعی فورسز کے بہادر سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے‘شاہ محمود قریشی


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم آج تمام دفاعی فورسز کے بہادر سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اپنے ٹویٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو جان کی پرواہ کئے بغیر شب و روز وطنِ عزیز پاکستان کے دفاع اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے تیار رہتے ہی ہمیں آپ کی قربانیوں پر فخر ہے۔
شاہ محمود قریشی

ای پیپر دی نیشن