اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے 1965ءکی جنگ کے بارے میں جو فرمودات بیان کئے ان خیالات کے اظہار کے بعد ایسے شخص کو کیا 6 ستمبر کی تقریبات میں بلانا شہیدوں کی توھین ہے یا نہیں۔
فواد چوہدری