ملتان ( خبر نگار خصوصی ) میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ضلع کونسل ملتان نے رواں مالی سال 2022-23کا نقشہ وکنورژن فیس وصولی کا 50 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ہدف مقرر کر دیا ہے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ پلاننگ نے فیس وصولی کا ہدف 25 کروڑ 50 لاکھ روپے مقرر کیا ہے کنورڑن فیس وصولی کا ہدف 25 کروڑ نقشہ فیس وصولی کا ہدف 2 کروڑ 50 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے اسی طرح ضلع کونسل نے رواں مالی سال کا کنورڑن فیس اور نقشہ فیس وصولی کا ہدف 23 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے کنورژن فیس کا ہدف 20 کروڑ روپے اور نقشہ فیس وصولی کا ہدف 3 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے۔
ملتان کارپوریشن اور ضلع کونسل کا نقشہ کنورژن فیس وصولی کا ہدف50 کروڑ 50 لاکھ مقرر
Sep 07, 2022