این اے 108‘ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثناء7 ستمبر کو طلب


فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے این اے 108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثناءاﷲ کو نوٹس جاری کر دیا۔ رانا ثناءاﷲ ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار عابد شیر علی کی گھر گھر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے تحریری وضاحت کیلئے رانا ثناءاﷲ کو 7 ستمبر کو طلب کر لیا۔ این اے108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب 29 ستمبر کو ہو گا۔
رانا ثناءطلب

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...