لودھراں(خبر نگار، نمائندہ نوائے وقت) مرکزی میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے زیر اہتمام تنظیم آئمہ مساجد کے علما کے اعزاز میں تقریب دستار بندی آج بعد نماز ظہر جامعہ غوثیہ مہریہ لودھراں میںمنعقد ہوگی جس کی صدار ت ڈویژنل امیر جماعت اہل سنت پیر سید ظفر علی شاہ کریں گے اور تنظیم آئمہ مساجد کے علما کی دستار بندی کی جائے گی۔بعد ازاں تربیتی نشست کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
تربیتی نشست میں ضلعی امیر جماعت اہل سنت سید خورشید احمد بخاری خصوصی شرکت کریں گے۔
تنظیم آئمہ مساجد کے علما کے اعزاز میں تقریب دستار بندی آج ہوگی
Sep 07, 2022