لاہور( این این آئی)شہر کی اوپن مارکیٹ میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 384روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت256روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے230روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
برائلر گوشت کی قیمت 384روپے انڈے ایک روپیہ درجن مزید مہنگے
Sep 07, 2022