لاہور( نیوز رپورٹر)6ستمبر2022 تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر آمد1 لاکھ 55 ہزار900کیوسک اور اخرج1 لاکھ 55 ہزار 100 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد52ہزار600کیوسک اور اخراج52ہزار 600کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پرآمد33ہزار900کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد3 ہزار300کیوسک اور اخراج 32 ہزار 900کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد1لاکھ74ہزار800کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 66 ہزار 800 کیوسک، چشمہ 2 لاکھ 2ہزار 400کیوسک اور اخراج 1لاکھ84ہزار 400 کیوسک، تونسہ آمد 2 لاکھ 28 ہزار700کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 12 ہزار700 کیوسک رہا۔
، گدو آمد2لاکھ98ہزارکیوسک اور اخراج 2 لاکھ 98ہزارکیوسک، سکھر آمد4 لاکھ 19ہزار 100کیوسک 22او2ر اخراج 4لاکھ 19 ہزار100 کیوسک ، کوٹری بیراج آمد6 لاکھ4ہزار100کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 84 ہزار300کیوسک، تریموں آمد29ہزار 500کیوسک اور اخراج 14 ہزار200کیوسکجبکہ پنجند بیراج آمد23ہزار 700کیوسک اور اخراج 10ہزار500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ، پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ،منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1190.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.731 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح648.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.258 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔