صوبائی خاتون  محتسب9ستمبرکو خواتین کے پراپرٹی متعلق کیسز کی سماعت کریںگی

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی خاتون محتسب نبیلہ خان ڈپٹی کمشنر آفس ساہیوال میں 9ستمبرکوپنجاب انفورسمنٹ آف وومن پراپرٹی رائٹ ایکٹ 2021ء کے تحت خواتین کے پراپرٹی کے متعلق کیسز کی سماعت کریں گی۔
وہ ساہیوال، اوکاڑہ اور پاک پتن کے اضلاع کے 80سے زائد کیسز کی سماعت کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن