لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سینئر نائب صدر غلام محی الدین دیوان نے یوم دفاع کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی غیور عوام اپنے عظیم شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ شہدا ء پاکستانی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں ،تحریک انصاف اپنے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ پاکستانی قوم اپنے وطن کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہے ۔ برصغیر کے مسلمانوں نے پاکستان کے حصول کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔
شہدا قوم کے حقیقی ہیرو ہیں: غلام محی الدین
Sep 07, 2022