محمد رضوان آج دستیاب ہونگے : پی سی بی

Sep 07, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے گزشتہ روز آرام کیا اور  ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کی ۔ وہ افغانستان کیخلاف میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہیں۔

مزیدخبریں