نسیم شاہ انجری سے بچ گئے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں نسیم شاہ  دوران فیلڈنگ سلپ ہوکر کچھ دیر فیلڈ سے باہر ہوگئے تھے تاہم اب وہ دوبارہ فٹ ہوکر فیلڈمیں واپس آگئے ۔نسیم شاہ ساتویں اوور میں فائن لیگ پر باؤنڈری روکنے کی کوشش میں سلپ ہوئے جس کے بعد نسیم شاہ بظاہر بازوں میں تکلیف کا شکار نظر آئے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...