لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 نے دوسرے مرحلے میں اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ۔دوسرے مرحلے میں چار لاکھ اضافی ٹکٹ فروخت کیلئے دستیاب ہونگے۔آئی سی سی نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی مانگ میں اضافے کے بعد فروخت کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔بھارتی بورڈ نے یہ فیصلہ میزبان ایسوسی ایشن سے مشاورت کے بعد کیا۔ٹکٹوں کی جنرل فروخت 8 ستمبر سے شروع ہوگی۔
ورلڈ کپ : آئی سی سی نے4لاکھ اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا
Sep 07, 2023