ایشیا کرکٹ کپ میں آج اورکل کوئی میچ نہیں

Sep 07, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کرکٹ کپ میں آج اور کل کوئی میچ نہیں ہوگا۔ سپر فور مرحلہ کا دوسرا میچ پرسوں9ستمبر کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ 10ستمبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں ہی مد مقابل ہونگی ۔ 

مزیدخبریں