وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے

Sep 07, 2023

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل وفات پاگئے انہوں نے20 اگست کووفاقی سیکرٹری داخلہ کا چارج سنبھالا تھانگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل کی وفات پر اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند کرے۔ عبداللہ سنبل کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر حبیب مسجد طفیل روڈ صدر لاہور  میں ادا کی جائے گی۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق  سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزیدخبریں