قیام امن کیلئے بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ وقت کی ضرورت :ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ مستقل امن کے قیام کیلئے بین المسالک ہم آہنگی کا  فروغ وقت کی ضرورت ہے۔امن و امان کے قیام کیلئے تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کا کردارقابلِ ستائش ہے۔تمام مسالک کے عقائد کا احترام کریں،امن کمیٹی کے کردار کو مزید فعال اور موثر بنائیں گئیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی آپریشنز نے ضلعی امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن