لاہور ( خصوصی نا مہ نگار ) جماعت اسلامی لاہور اور جمعیت اتحادالعلماء لاہور کے زیر اہتمام آج 7 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عصر سہ پہر چار بجے منصورہ مرکز جماعت اسلامی پاکستان میں ختم نبوت قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق خصوصی شرکت و خطاب کریں گے۔