بجلی چوری کی روک تھام قومی فریضہ ہے:چیف سیکرٹری

Sep 07, 2023

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام قومی فریضہ ہے،بجلی چوری کا بوجھ عام صارف کو اٹھانا پڑتا ہے، شہری بجلی چوری کیخلاف قومی مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔

مزیدخبریں