کامونکی(نمائندہ خصوصی)معمولی تنازعہ پر 7افراد نے پٹرول پمپ مالک کے بیٹے اور ملازمین کو تشدد کانشانہ بناڈالا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز کوٹلی ناگرہ کے محمد نذیر نے اپنے پٹرول پمپ پر معظم وغیرہ کو بلاوجہ کھڑا ہونے سے منع کیا تومعظم اور مکرم وغیرہ سات افراد نے طیش میں آکر نذیر اْسکے بیٹے احمد اور ملازم عاطف کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
کامونکی: 7افراد نے پٹرول پمپ مالک کے بیٹے اور ملازمین کو تشدد کانشانہ بناڈالا
Sep 07, 2023