جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ کے دعوے کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج خان محمد کے رخصت پر ہونے کے باعث گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی، عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن