حلقہ بندیوںکے نوٹیفکیشن کے اجرائ‘ 90 روز میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی

Sep 07, 2023

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی مصروفیت کی وجہ سے الیکشن کمشن پاکستان کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن کے  اجراء کے خلاف اور نوے روز میں انتخابات نہ کرانے کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت  ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں