اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے آئندہ جنرل الیکشن کے دوران معاونت کیلئے 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسروں کو مہیا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مزید ان ملازمین کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ایک جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
الیکشن کمشن کی 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ افسروں کو مہیا کرنے کی اجازت
Sep 07, 2023