اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) یو این پاکستان ویمن کونسل کی تقریب میں امریکی ڈپٹی چیف آف مشن نے شرکت کی۔ کونسل کے تحت خواتین کے سٹارٹ اپس مقابلوں کی فاتحین کا اعلان کیا گیا۔ پہلا انعام عروبہ طیب نے حاصل کیا۔ ایمن خان اور اومانہ رفیع دوسرے نمبر پر رہیں۔