برطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا، سرگرمیوں پر پابندی

Sep 07, 2023

  لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ نے روس میں کرائے کے فوجیوں پر مشتمل نجی گروپ ویگنر کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہشت گرد قرار دیے گئے گروپ کا رکن بننے یا اس کی کسی بھی طرح سے حمایت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کے اثاثوں کو ضبط کرنے کے لیے مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں