ننکانہ صاحب: 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ‘ 3 افراد زخمی

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے باعث تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منڈی فیض آباد روڈ سوکڑ نہر کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں 45سالہ اعجاز عباس،25سالہ حمزہ نواز اور28سالہ اعجاز رفیق شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال ننکانہ منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...