معاشی مسائل کا پائیدار حل صرف نواز لیگ کے پاس ہے: حسن سردار

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وکنوینئر پی پی 136 میجر حسن سردار نے کہا کہ معاشی مسائل کا پائیدار حل صرف نواز لیگ کے پاس ہے جس کی قیادت نے ہر دور میں اپنی قابلیت اور عوام دوستی ثابت کی ہے آئندہ بھی ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی خاطر ناقابل فراموش کردار ادا کیا جائیگا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...