عید میلاد النبی ﷺ: 17 ستمبر  کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے 17 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا محمد بخش مسلم (بی اے)

آپ 18 فروری 1888ء میں اندرون لاہور کے ایک محلہ چھتہ بازار میں پیر بخش کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان میاں شیر محمد شرقپوری کے ...