اسلام آباد میں کرنسی ایکس چینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

اسلام آباد میں نجی ٹاورمیں فائرنگ سے کرنسی ایکس چینج کامالک اورسیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں نجی ٹاور میں پیش آیا۔ ریسکیوحکام نے لاشوں کواسپتال منتقل کردیاتھانہ مارگلہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

ای پیپر دی نیشن