علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2024(فیزii) داخلے 

لاہور  (لیڈی رپورٹر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2024(فیزii) کے داخلے میں بی ایس (2سالہ، آڑھائی سالہ اور4سالہ)، ایسو سی ایٹ ڈگری(بی اے)، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز (2سالہ، آڑھائی سالہ اور4سالہ)، بی بی اے پروگرامز، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ بشمول سرٹیفیکٹ کورسز میں داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ15اکتوبر ہے جبکہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ19ستمبر مقرر کی ہے۔ مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ یا ریجنل آفس لاہورکے فون نمبر 04299333578  پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

مولانا محمد بخش مسلم (بی اے)

آپ 18 فروری 1888ء میں اندرون لاہور کے ایک محلہ چھتہ بازار میں پیر بخش کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان میاں شیر محمد شرقپوری کے ...