جنگ ستمبر ہماری ملی تاریخ کا روشن  باب ہے:شیخ انوارالحق 

لاہور (نیوز رپورٹر)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا جنگ ستمبر ہماری ملی تاریخ کا روشن باب ہے۔ 6 ستمبر 1965کو دشن ملک بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر اچانک حملہ کر دیا اس کا خیال تھا کہ وہ دوپہر کا کھانا جمخانہ کلب لاہور میں کریں گے لیکن پاک فوج نے دشمن کے تمام ناپاک عزائم  خاک میں ملا دئے۔

ای پیپر دی نیشن