استقبال ربیع الاول :منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جامع شیخ الاسلام تک کینڈل واک 

لاہور(لیڈی رپورٹر )منہاج القرآن ویمن لیگ ’’ایگرز‘‘کے زیراہتمام بچوں نے استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جامع شیخ الاسلام تک کینڈل واک کی۔ مشعل برداربچے تمام راستے آمد مصطفیؐ مرحبا مرحبا کے نعرے لگاتے رہے۔ واک میں 5سے 10سال کی عمر کے بچوں نے شرکت کی۔ واک کے آغاز سے قبل بچوں نے فضا میں غبارے اور کبوتر چھوڑے۔اس موقع پر بچوں نے چاکلیٹ تقسیم کیں۔

ای پیپر دی نیشن

عالمی یوم جمہوریت اور پاکستان 

جمہوریت آزاد،مضبوط اور خوشحال وفاقی ریاست کی ضمانت ہے۔جمہوریت عوامی خواہشات کے مطابق نظام ریاست کی تشکیل کا نظام ہے۔ یہ ...