لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے زیادتی کے مقدمات میں دو انگلیوں کے ٹیسٹ کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ سیکرٹری صحت پنجاب کو ذاتی حیثیت میں 11 ستمبر کو طلب کرلیا۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا دو انگلیوں کا ٹیسٹ غیر قانونی عمل ہے۔ عدالت ٹیسٹ کے عمل کو کالعدم قرار دے۔
2 انگلی ٹیسٹ کیس: وفاقی حکومت دیگر فریقین کو نوٹسز، سیکرٹری صحت پنجاب 11 ستمبر کو طلب
Sep 07, 2024