9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کارکنوں کی عبوری ضمانتوں کی سماعت ملتوی 

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کے تبادلے کے باعث 9 مئی واقعات جناح ہاوٗس حملہ ،راحت بیکری چوک اور مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیسوں میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 27 ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن