خیبر پی کے، پی ٹی آئی گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری و پارٹی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں موصول 

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی گڈگورننس کمیٹی کو سرکاری و پارٹی عہدے داروں کے خلاف گمنام درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئیں۔ خیبر پی کے میں پاکستان تحریک انصاف کی گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے خلاف گمنام درخواستیں ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن