برائلر گوشت 4 روپے کلو مہنگا  قیمت 566 روپے ہو گئی 

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 566روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 303روپے فی درجن ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن