گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے جی ٹی روڈ پر ریلی بھی نکالی گئی جس میں کمشنر نوید شیرازی، ڈپٹی کمشنر طارق قریشی، ایم پی اے عمر فاروق ڈار، صدر چیمبر آف کامرس شیخ فیصل ایوب، مختلف سرکاری محکموں کے افسران کالجوں، سکولوں اور مدارس کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کمشنر نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر طارق قریشی، 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گلشن اقبال پارک میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میں کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے ۔