سید والا:منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

سید والا (نامہ نگار)تھانہ سید والا پولیس نے لاری اڈا سید والا پرچرس فروخت کرتے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس اور ہزاروں روپے وٹک فروختگی رقم برآمد۔تھانہ سید والا پولیس نے دوران گشت لاری اڈا سید والا پر چرس فروخت کرتے  احسان حیدر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1440 گرام چرس اور 1200 روپے وٹک رقم  برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا محمد بخش مسلم (بی اے)

آپ 18 فروری 1888ء میں اندرون لاہور کے ایک محلہ چھتہ بازار میں پیر بخش کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان میاں شیر محمد شرقپوری کے ...