8ستمبر کا جلسہ ملکی سیاست کا رخ  متعین کرے گا:محمود مسعود

Sep 07, 2024

اجنیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنمامحمود مسعود گردورنے کہا ہے  8ستمبر کا جلسہ ملکی سیاست کا رخ متعین کرے گا دھاندلی کی پیداوار حکومت کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے حکومتی اقدامات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہیں ان سے کوئی موثر تبدیلی نہیں آئے گی ۔

مزیدخبریں