پاکستان پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹوزرداری نےکانگریس کےاہم رہنما راہول گاندھی کواسلام آباد آنے پررضامند کرلیا

بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی حکمران جماعت کےاہم رہنما راہول گاندھی نے پاکستان پيپلز پارٹی کےچيئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے،ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں ميں ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی جس کے دوران راہول گاندھی نے بلاول بھٹو زرداری کو نوجوانوں کے وفد کے ہمراہ ايک بار پھر بھارت آنے کی دعوت دی جسے راہول گاندھی نے قبول کرلیا

ای پیپر دی نیشن